Tuesday, February 28, 2012

Ek fil badeesh ghazal barai dosti ایک فی البدیہہ غزل برائے دوستی احمد علی برقی اعظمی

کیجئے اب کچھ برائے دوستی
روح پرور ہے نوائے دوستی

Tuesday, February 14, 2012

Remembering Urdu poet Shahryar


Sunday, February 12, 2012

آمد آمد مسلم سلیم: منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمیBarqi Azmi on Muslim Saleem's anthology Amad-Amad


آمد آمد مسلم سلیم: منظوم تاثرات

احمد علی برقی اعظمی

آمد آمد میں نہیں ہےآورد

طبع زاد اس کے سبھی ہیں اشعار

اس کے اشعار میں ہے ذوقِ سلیم

روح ہو جاتی ہے جن سے سرشار

اپنے رشحاتِ قلم سے سب کو

کرتے رہتے ہیں ہمیشہ بیدار

روحِ عصر اس سے عیاں ہے برقی

عصرِ حاضر کے ہیں مسلم فنکار