علی گڑھ (ڈاک سے) علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں ۴۲ مارچ ۵۱۰۲ ءکو شاندار کل ہند مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بھوپال کے شاعر جناب مسلم سلیم کے کلام کو زبردست پزیرائی حاصل ہوئی۔اگلے روز کے اخباروں میں مسلم سلیم کا اےک قطعہ اور تصویر خبر کے ساتھ نمایاں طور پر شائع ہوئے۔ مشاعرے کی نظامت جناب انور جلال پوری نے فرمائی۔ وائس چانسلر ضمیر الدین شاہ صدر نشین نیز ممبر پارلیمنٹ دھرمیندر ےادومہمانِ خصوصی تھے۔
دیگر شعرا میںحضرات راشد کمال، کلیم ثمر بدایونی علیگ، ملک زادہ جاوید، محترمہ علینہ عطرت رضوی، عادل رشیدوغیرہم شامل تھے۔مشاعرے کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگاےا جاسکتا ہے کہ داد و تحسین کا سلسلہ صبح ۴بجے تک جاری رہا۔